تیری وفا Ú©Ùˆ صنم بے Ø*ساب Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº گا
میں زندگی Ú©Ùˆ Ù…Ø*بت کتاب Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº گا

قمر، فراز، سمندر، Ø*یات Ù„Ú©Ú¾ÙˆÚº گا
وفا کو تیری دعا کا جواب لکھوں گا

تو زندگانی میں آئی ہے زندگی بن کر
بنا تیرے میں کہ جیون عذاب لکھوں گا

کبھی ہو غزل،کبھی تم کتاب کی صورت
کبھی گلاب، کبھی اک خواب لکھوں گا

یقیں ہے اہل ِ سخن بھی پسند کریں گے اب
وفا میں اس کی، غزل لاجواب لکھوں گا

س ن مخمور
امر تنہائی